دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونیوالے سپاہی افضل خان سپردخاک

By sajidjanjua 2 views 2 years ago
شمالی وزیرستان کے ضلع اسپن وام میں دہشت گردوں اور فوج کے دستوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان سپاہی افضل خان اللہ شہید کی نماز جنازہ بدر گاہ مردان اور سرائے سر باجوڑ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران، سپاہیوں، رشتہ داروں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.