ساہیوال: جیل بھرو تحریک،میجر سرور نے گرفتاری دے دی
ساہیوال :پی ٹی آئی کی جیل بھروتحریک کے سلسلے میں آج ساھیوال میں پی ٹی آئی رھنماووں نوارالحق رامے،سابق ایم پی اے میجرمحمد سرور، امیدوار پی پی چوہدری آصف اور سابق ایم این اے رائے مرتضیٰ اقبال نے گرفتاری دے دی
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments