Ameer Jamaate e Islami Address ????
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے 18 پاکستانیوں کے بیرون ملک 4 ہزار ارب کے اثاثے بےنقاب کر دیے۔
170 ارب کے لیے ٹیکس پر ٹیکس لگا رہے ہیں، ہر چیز مہنگی کر رہے ہیں مگر اپنی مفت کی مراعات اور اپنے پیسے ملک واپس لانے کے لیے تیار نہیں ہے۔ غریب آدمی نے ہمیشہ قربانی دی ہے، اس کا خون نچوڑ لیا گیا ہے۔ اب حکمران، سیاستدان، جج، جرنیل اور بیوروکریسی قربانی دے۔ سراج الحق
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments