Venice canals run dry as Italy faces new drought warning
Venice canals run dry as Italy faces new drought warning|
کئی ہفتوں سے جاری خشک موسم کی وجہ سے اٹلی میں ایک بار پھر خشک سالی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس خطرے کی سب بڑی | علامت ہے کہ وینس شہر، جہاں عموماً سیلاب کا خطرہ ہوتا ہے، اب وہاں کی نہریں خشک ہونے لگی ہیں
#Venice canals run dry as Italy faces new drought warning|