خواجہ سرا کا احتجاجی مظاہرے
By Abdulhadi112 1 views 2 years ago
پریس کلب کے سامنے خواجہ سراؤں کا احتجاجی مظاہرہ۔
کوئٹہ: انڈسٹریل تھانہ ایس ایچ او کے کے نعرہ بازی کی۔ خواجہ سرا شاکرہ اروج
کوئٹہ: انڈسٹریل تھانہ پولیس بغیر پوچھے گھروں میں داخل ہوتے ہیں ۔خواجہ سرا شاکرہ اروج
کوئٹہ: ہمیں بھی معاشرے کا حصہ سمجھ کر انصاف فراہم کیا جائے۔ خواجہ سرا شاکرہ اروج
کوئٹہ: انڈسٹریل تھانہ کے ایس ایچ او ہمارے ایف آئی آر درج نہیں کرتے۔ خواجہ سرا شاکرہ اروج
کوئٹہ: اختر محمد روڈ پر ہمارا ذاتی گھر جس سے ہمیں بےدخل کررہے ہیں۔ خواجہ سرا شاکرہ عروج