Very nice tilawt e Quran e pak surah Al raad
امام کثیر بن زیاد رحمه الله سے کہا گیا:
کچھ نصیحت فرمائیے؛
بولے:
"دنیا بیچ کر آخرت لے لو؛ دونوں ملیں گی، آخرت بیچ کر دنیا مت لینا؛ دونوں جائیں گی!"
امام عبد الله بن شوذب رحمه الله
(الزهد لابن أبي الدنيا : 398)