how to learn about alif & hmza الف اور ہمزہ کی تعریف
By abdulrouf0987 3 views 2 years ago
السلام علیکم
آج ہم الف اور ہمزہ کی تعریف بیان کریں گے
اور ا س کی پریکٹس سورۃ البقرۃ کے نمبر 12 کیساتھ کریں گے
الف وہ ہوتا ہے جس کے اوپر کوئ زبر کوئ زیر اور کئ پیش نہ پو
جزم بھی نہ ہو
الف کلام کے درمیان اور آخر میں آتا ہے
الف کلام کے شروع میں نہیں آتا
ہمزہ کے اوپر زبر زیر پیش جزم شد مد سب یعنی تمام حرکات آسکتی ہیں لیکن
الف پر نہیں
اور ہمزہ کلام کے شروع درمیان
اور آخر میں آسکتا ہے
الف کو ہمیشہ بغیر جھٹکے اور نرمی سے ُپڑھا جاتا ہے لیکن
ہمزہ کو جھٹکے کیساتھ پڑھا جاتا ہے
اگر آپ نے قرآن کو تجوید کیساتھ پڑھنا ہے تو ہم سے رابطہ کریں
03338122064
Hello
Today we will explain the definition of Alf and Hamza
And will practice it with number 12 of Surah Al-Baqarah
Al-Af is the one above whom there is no supererogation or inferiority
Don't be dogmatic either
A comes in the middle and at the end of a word
A does not come at the beginning of a word
On top of Hamza, zabar under pre-jazm shad mud sab means all movements can come but
Not on A
And between the beginning of Hamza Kalam
And finally it can come
Alif is always recited smoothly and softly but
Hamza is recited with shock
If you want to read Quran with Tajweed then contact us
03338122064