how to pronounce hrofe leen & jzm حروف لین اور جزم کی تعریف اور پریکٹس
By abdulrouf0987 42 views 2 years ago
السلام علیکم
آج ہم بات کریں گے جزم اور حروف لین کے بارے میں سب سے پہلے
جزم کی تعریف ہے پھر حروف لین کی تعریف
حروف لین کہتے ہیں واؤ ساکن اور ی ساکن کو
یعنی واؤ ساکن سے پہلے کسی بھی حرف پر
زبر آجائے تو لیں ہو گا اسی طرح اگر ی ساکن سے پہلے زبر آجائے تو لین ہو گا
یعنی ہم حرف کو لمبا نہیں کریں گے اسی طرح
جم کو سکون بھی کہتے ہیں اور جس حرف پر جزم اور سکون ہو
اس کو ساکن اور مجزاوم کہتے ہیں
اگر آپ قرآن پڑھنا چا ہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
03338122064
Hello
Today we will talk about Jazm and letters first
The definition of the word is then the definition of the alphabet
The letters lin are called wo-sakin and y-sakin
That is, on any syllable before the vau consonant
If Zabr comes, then it will be taken
That is, we will not lengthen the letter in the same way
Jim is also called calmness and the letter that has Jazm and calmness
It is called Saakin and Mujzaum
If you want to read Quran then contact us
03338122064