how to pronounce the letter of qalqlaa حروف قلقلہ کی تعریف اور پریکٹس
By abdulrouf0987 59 views 2 years ago
السلام علیکم
آج ہم حروف قلقلہ کے بارے میاں بات کرٰینگے
#قلقلہ
#لغوی معنی : حرکت دینا ,جنبش کرنا, لفظ کو ہلا دینا
#اصطلاحی معنی : حروف قلقلہ کو ادا کرتے ہوئے اسکے مخرج میں جنبش اور حرکت پیدا کرنا
#حروف قلقلہ: ق, ط, ب, ح , د
#قاعدہ: جب یہ حروف ساکن ہوں گے تو قلقلہ ہو گا
مثالیں
فِرَاقْ
اَحَدْ
یَطْعَمُ
قَبْلِنَا
وہ تمام حروف جو ساکن ہوں تو تلاوتِ قرآن کے دوران ان حروف پر قلقلہ کیا جاتا ہے مندرجہ ذیل ہیں
(ق, ط, ب,ج,د)
اگر آپ نے تجوید کیے ساتھ قرآن سیکھنا ہے تو ہم سے رابطہ کریں
03338122064