شر پسند عناصر" تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کلرسیداں میں پتھراؤ توڑ پھوڑ کرتے ہوئے
By sajidjanjua 2 views 2 years ago
پنجاب کالج کلرسیداں کے طلباء درمیان گوجرخان روڈ پر جھگڑے بعد لڑائی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کلرسیداں کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ تک پہنچ گئی ۔
فوٹیج میں "شر پسند عناصر" تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کلرسیداں میں پتھراؤ توڑ پھوڑ کرتے ہوئے واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔
کیا کلرسیداں پولیس واقع میں ملوث شر پسند عناصر خلاف سخت کاروائی عمل میں لاسکے گی؟
یاد رہے کہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ نے پولیس 15 پکار ہیلپ لائن پر معاملے کی حساسیت کو ملحوظ رکھتے ہوئے متعدد بار پولیس کو اطلاع کئ۔
مگر پولیس کی روایتی سست روی سے شر پسند عناصر نے سرکاری ہسپتال کی املاک کو نقصان پہنچانے سمیت ہسپتال میں فائرنگ اور توڑ پھوڑ سے ڈاکٹرز اور مریضوں میں خوف وہراس پھیلایا۔