Who to pronounce the letter of mustalea حروف مستعلیہ کی تعریف اور پریکٹس
By abdulrouf0987 27 views 2 years ago
السلام علیکم
آج ہم حروف مستعلیہ کے بارے میں بات کریں گے
یہ بتا ئیں گے کہ وہ کون سے حوف ہیں جو موٹے پڑھے جاتے ہیں
خ ۔ص۔ ض غ
ط ق ظ ۔ر
یہ وہ حروف ہیں جو ہمیشہ موٹے پڑ ھے جاتے
ان کا مجموعہ یہ یہ ہے
خصہ ضغط قظ
ا ن کی پریکٹس ہم سورۃ البقرۃ کے رکوع نمبر
13 کیساتھ کریں گے
آپ ان کو حروف کو اس رکوع میں تلاش کریں
آپ کا بہت فائدہ ہوگا
آگر آپ قرآن تجوید کیساتھ پڑھنا چاہے ہیں
تو ہم سے رابطہ کریں
03338122064
Hello
Today we will talk about the alphabet
It will tell which are the verses that are recited thickly
Mr. अग ग
Q. R
These are the letters that are always bold
Here is their collection
Testicular pressure
His practice is Ruku no
Will do with 13
You find these letters in this bow
You will benefit a lot
If you want to read Quran with Tajweed
So contact us
03338122064