Islam ma mohbat | اسلام میں محبت کرنا حلال ہے یا حرام؟ | Islamic batein | Islamic status
اسلام میں محبت کر نا جائز ہے یا پھر نا جائز ؟
آپ خود سو چیے جس مذہب اسلام کے معنی ہی امن اور پیار و محبت کے ہیں وہ کیسے محبت کرنے کو حرام اور نا جائز قرار دے گا
اسلام میں کسی سے بھی محبت کر نا نا جائز
نہیں ہے مگر طریقہ کار غلط نہ ہو تو۔