how to pronounce alef & laam الف اور لام کو موٹا اور باریک ُ پڑھنے کا طریقہ
السلام علیکم
آج ہم یہ بیان کریں گے کہ
الف اور لام کو موٹا یا باریک کب اور کیسے پڑھا جاتا ہے
یہ بات بہت آسان ہے الف کا قانون یہ ہے کہ جب الف سے پہلے کوئ موٹا حرف آجائے توالف کی آواز موٹی ہوگی اگر الف سے پہلے کوئ باریک حرف آجائے تو الف کی آواز باریک ہہوگی
اسی طرح لام کا بھی یہی قانون ہے
اللہ اور الھم کا جولام ہے اگر ا س سے پہلے والے حرف پر زبر یا پیش ہوگا
تو اللہ اور اللٰھم کا لام موٹا ہوگا
اگر اس سے پہلے زیر آجائے تو لام باریک ہو گا
باقی سب لام باریک ہوںگے
اگر آپ قرآن پڑھنا چا ہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
03338122064
Hello
Today we will explain that
When and how are alif and lam pronounced thick or thin?
This is very simple. The law of Alif is that when a thick letter comes before Alif, the sound of Alif will be thick. If a thin letter comes before Alif, the sound of Alif will be thin.
Similarly, this is the law of Lam
Allah and Al-Hum is a tyranny if there is zabar or pish on the letter before it
So Allah and Allah's lam will be thick
If it falls before that, the lam will be thin
All other lams will be subtle
If you want to read Quran then contact us
03338122064