Bil buoy Drink 6B Food

By Anoush 1 views 2 years ago
القرآن - سورۃ نمبر 30 الروم آیت نمبر 15 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَمَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَهُمۡ فِىۡ رَوۡضَةٍ يُّحۡبَرُوۡنَ‏ ۞ لفظی ترجمہ: فَاَمَّا : پس جو | الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : لوگ ایمان لائے | وَعَمِلُوا : اور انہوں نے عمل کیے | الصّٰلِحٰتِ : نیک | فَهُمْ : سو وہ | فِيْ رَوْضَةٍ : باغ میں | يُّحْبَرُوْنَ : خوشحال ( آؤ بھگت) کیے جائیں گے ترجمہ: چنانچہ جو لوگ ایمان لائے تھے، اور انہوں نے نیک عمل کیے تھے، ان کو تو جنت میں ایسی خوشیاں دی جائیں گی جو ان کے چہروں سے پھوٹی پڑ رہی ہوں گی۔
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.