کوئٹہ: مری آباد کےرہاشی لعل محمد کی اپنے مطالبات کے لیے پریس کانفرنس

By Abdulhadi112 0 views 2 years ago
کوئٹہ:میرے گھر کے قریب قبضہ مافیا نے مین نالے کے اوپر بغیر بنیاد کے تین منزلہ پلازہ قائم کیا ہے۔لعل محمد کوئٹہ:قبضہ مافیا کےعیر قانونی تین منزلہ پلازے کی وجہ سے مین شاہراہ میں ٹریفک روانی متاثر ہورہے۔لعل محمد کوئٹہ:غیر قانونی تین منزلہ پلازہ قائم ہونے سے علاقے کے تمام تر معاملات متاثر ہوگئے ہیں۔لعل محمد کوئٹہ:قبضہ مافیا بہت طاقت ور ہیں ان کے سامنے کوئی بات کرنے کو تیار نہیں۔لعل محمد کوئٹہ:نالے کے اوپر غیر قانونی پلازہ قائم ہونے سے نالے سے پانی کی روانی بھی متاثر ہوگئی ہے۔لعل محمد کوئٹہ:نالے کے اور پر غیر قانونی پلازہ تعمیراتی سے پورے علاقہ خطرے میں پڑھ گیا ہے۔لعل محمد کوئٹہ:قبضہ مافیا کیخلاف عدالت میں درخواست جمع کی عدالت نے تجاوزات کیخلاف کارروائی کا حکم دیا ۔لعل محمد کوئٹہ:انتظامیہ نے عدالت کا حکم نہ مان کر توہین عدالت کی۔لعل محمد
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.