اعتزاز احسن زمان پارک پہنچ گئے بڑی خبر aitzaz ahsan zaman park pohnch gay bari khabar #Breakingnews #publicnews
اعتزاز احسن زمان پارک عمران خان کے گھر پہنچ گئے، میں بھی پی ٹی آئی کی معاونت کروں گا، میں ان پولیس والوں اور ان کو حکم دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنے والا ہوں، عمران خان ان کو لاہور جلسے میں تگڑا جواب دیں فوکس ادھر رکھیں باقی عدالتی کاروائی
میں خود کروں گا
#Breakingnews
#Bakhabarnews
#Publicnews
#Imrankhan
#pti