how to pronounce ر at hte time of stop وقف کرتے وقت ر کو کیسے ادا کریں گے
By abdulrouf0987 1 views 2 years ago
السلام علیکم
آج ہم بات کریں گے ر کا با رے میں
یعنی جب ہم ر پر وقف کریں گے تو ر مجزوم ہو گی را مجزوم سے پہلے اگر
سے پہلے زبر یا پیش ہو تو کو موٹا پڑھے گے اگر را ساکن ہو اور سے پہلے والے حرف کے نیچے زیر ہو تو را باریک ہوگی
اگر را سے پہلے والا حرف مجزوم ہو اور اس سے پہلے والے حرف پر زبر یا پیش ہو تو را موٹی ہو گی اگر
زیر ہو تو را باریک ہوگی
باقی ویڈیو میں سب باتایا گیا ہے اس کو دیکھ لیں
اگر آپ قرآن سیکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
03338122064
Hello
Today we are going to talk about R
That is, when we devote to R, then R will be Majjum before Ra Majjum if
If there is a vowel or preposition before , then it will be read as thick.
If the letter before ra is compound and the letter before it is stressed, then ra will be thick.
If it is below, then it will be thin
Everything is discussed in the rest of the video, watch it
If you want to learn Quran then contact us
03338122064