شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور بچے سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا۔
پشاور میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور بچے سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا۔ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments