how to pronounce similar letter ہم اواز حروف کو کیسے ادا کریں

By abdulrouf0987 2 views 2 years ago
السلام علیکم آج بتائیں گے کہ ہم اواز حروف کو کیسے اداکر تے ہیں یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ حروف کے درمیان فرق کیسے کریں اگر فرق نہیں کریں گے تو تجوید ٹھیک نہیں ہو سکتی جیسے ح اور ہ میں فرق کرنا ضروری ہے ث اور س ص میں فرق کرنا ضروری ہے ذ ظ ض میں فرق کرنا ضروری ہے ہمزہ ء اور ع میں فرق کرنا ضروری ہے کیو نکہ یہ الفاظ بہت ملتے ہیں جلتے ہیں ان کا خیال کرنا لازمی ہے اگر آپ قرآن پڑھنا چا ہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں 03338122064
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.