خالد حسین نے مسائل کے حل نہ ہونے پر کل سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
By Abdulhadi112 0 views 2 years ago
کوئٹہ: بجلی کی لوڈشڈنگ اور دیگر مسائل کیلے کسان اتحاد کے چئیرمین خالد حسین نے ریلی نکالی بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہراہ
خالد حسین نے مسائل کے حل نہ ہونے پر کل سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا