میں خود اپ کے ساتھ احتجاج میں بیٹھ جاونگا -ایم پی اے عارف جان محمد حسنی

By Abdulhadi112 0 views 2 years ago
کوئٹہ: پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرے تعلیم کے شعبے کو کسی بھی قسم کی تباہی سے بچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور بلوچستان اسمبلی فلور سے لے کر ہر فورم پر کالج اساتذہ کے حقوق کا دفاع کریں گے۔ اراکین اسمبلی کا کالج اساتذہ کے مظاہرہ سے خطاب اساتذہ کے وقار پر سمجھوتا نہیں کریں گے ، وزیر اعلی اور وزیر تعلیم مسا ئل کو حل کرانے کی یقین دہانی کرتے ہیں
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.