ہوائی فائرنگ کرنے پر 3ملزمان کو گرفتار کرلیا

1 Views
گجرات پولیس تھانہ صدر گجرات نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر 3ملزمان کو گرفتار کرلیا

Comments