System Maintenance
Dear valued Users
It is with great regret and apology we are informing you all that due to many fake accounts, users were facing difficulty in logging into the "Pioneer Advertiser" website and their accounts were blocked. In trying to restore all our user's accounts, there is some technical problem with the software of the website, due to which we are currently upgrading the system on the website and trying our best to restore all accounts as soon as possible.
It is expected that in the next 24-72 hours, our engineers will be able to overcome all these problems and make the system run optimally.
Every user is assured that all deposits, withdrawals and account balances Funds are safe, all users rest assured, all accounts will be restored as soon as the system error is fixed.
All users are requested to be positively associated with the company and after the system upgrade every user will have a single account in one mobile, with one internet connection after updating their application from play store.
LOG IN Despite this contingency, the Company shall not be liable for any loss due to any user error.
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
معزز صارفین
بہت افسوس اور معذرت کے ساتھ آپ سب کو یہ بات بتائی جا رہی ہے کہ بہت سے فیک اکاؤنٹس کی وجہ سے Pioneer Advertiser کی ویب سائٹ پر صارفین کو اکاؤنٹ لاگ ان کرنے میں دشواری کا سامنا تھا اور ان کے اکاؤنٹ بلاک ہو چکے تھے ، اپنے تمام صارفین کے اکاؤنٹس کو دوبارہ بحال کرنے کی کوشش میں ویب سائٹ کے سافٹ وئیر میں کچھ ٹیکنیکل مسئلہ درپیش ہے جس کی وجہ فی الوقت ویب سائٹ پر سسٹم اپ گریڈ کر کے تمام اکاؤنٹس کو جلد سے جلد بحال کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔
امید کی جاتی ہے کہ اگلے 72-24 گھنٹے ہمارے انجینئرز ان تمام مسائل پر قابو پا کر سسٹم کو بہترین طرح سے چلانے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔ تمام صارفین سے گزارش کی جاتی ہے کہ مثبت انداز میں کمپنی کے ساتھ جڑے رہیں۔
ہر صارف کو یقین دہانی کروائی جاتی ہے کہ ڈیپازٹ ، ودڈرال اور اکاؤنٹ میں موجود تمام رقوم بالکل محفوظ ہیں ،تمام صارفین بالکل پرسکون رہیں سسٹم ٹھیک ہوتے ہی تمام اکاؤنٹ دوبارہ بحال کر دئیے جائیں گے.
سسٹم اپ گریڈ ہونے کے بعد ہر صارف اپنی ایپلیکیشن کو پلے اسٹور سے اپ ڈیٹ کر نے کے بعد ایک موبائل میں ،ایک انٹرنیٹ کنیکشن کے ساتھ ایک ہی اکاؤنٹ لاگ ان کریں ،اس تمام تر ہنگامی صورت حال کے باوجود اگر کسی صارف کی غلطی کی وجہ سے کوئی نقصان ہوتا ہے تو کمپنی ہرگز ذمہ دار نہ ہو گی.

Comments
1 comment