how to pronounce the gunnaha غنہ کی تعریف اور پریکٹس
By abdulrouf0987 3 views 2 years ago
السلام علیکم
آج ہم غنہ کی تعریف کریں گے
اور بتائیں گے کہ غنہ کو کیسے ادا کرنا ہے
غنہ کہتے ہیں کہ آواز کو اپنی ناک میں کچھ دیر بند کردینا
جیسے اگر م مشدد ہو یا نون مشدد ہو تو غنہ ہوگا
اگر میم ساکن کے بعد میم آجا ۓ تو غنہ ہوگا
اگر میم ساکن کے بعد ب آجاۓ تو غنہ ہوگا
لیکن اگر میم ساکن کے بعد میم اور ب کے علاوہ کو ئ اور حرف آجاۓ
تو غنہ نہیں ہوگا
اس کی تمام مثا لیں ویڈیو میں بیان کر دی گئ ہیں
ویڈیو کو غور سے سنیں اور دیکھیں آپ کا بہت
فائدہ ہوگا
اگر آپ قرآن سیکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ لازمی کریں
03338122064
Hello
Today we will praise Ghana
And will tell how to pay the debt
Ghana says to stop the voice in your nose for a while
For example, if m is stressed or non is stressed, it will be ghana
If a meme comes after a meme, it will be a sin
If Mem comes after B, it will be Ghana
But if Mem is followed by any letter other than Mem and B
So there will be no sin
All examples of this are explained in the video
Listen to the video carefully and watch your video
It will be beneficial
If you want to learn Quran, contact us
03338122064