how to pronounce non sakin & tanween نون ساکن اور تنوین کیساتھ حروف حلقی کا بیان

By abdulrouf0987 5 views 2 years ago
السلام علیکم آج ہم بات کریں گے کہ نون ساکن اور تنوین کے بعد اگر حروف حلقی میں سے کوئ حرف آجاۓ تو غنہ نہیں ہو گا اور اگر لام اور را آجاۓ پھر بھی غنہ نہیں ہوگا حروف حلقی یہ ہیں ء ہ ع ح غ خ لیکن ان کے ساتھ ل اور ر کو شامل کر لیں اگر چہ لام اور را حروف حلقی میں سے نہیں ہیں لیکن یہاں ہم صرف بات گنہ نہ کرنے کی کر رہے ہیں اگر آپ میں کوئ قرآن پڑھنا چا ہتا ہے تو ہم سے رابطہ لازمی کرے 03338122064
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.