چاند دیکھے بغیرعید الفطر کی تاریخ اور دن کا اعلان
20 اپریل 2023 کو صبح مفتی ناصر الاسلام نے اعلان کیا کہ عید الفطر 22-04-23 بروز ہفتہ ہوگی۔ روہت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا اور انہوں نے وقت سے پہلے چاند نظر نہیں آنے کا اعلان کر دیا۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments