Eid mubarak 6

By Princessrana 0 views 2 years ago
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ میری طرف سے آپکو اور آپکے اہلخانہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی مبارکباد قبول ھو اللہ پاک آپکے روزے اور تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ایمان کی سلامتی کے ساتھ صحت تندرستی ڈھیروں خوشیاں و لمبی زندگی عطا فرمائے ھمارے مرحومین کی مغفرت فرمائے بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور ھمارے وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے سدا خوش رھیں آمین,!
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.