Police arrested the usman dar mother's
By Mubashirbwp 6 views 2 years ago
اس ویڈیو کا پورا سچ سن لیجیے
پولیس نے عثمان ڈار کی بہن کو کہا کہ عثمان ڈار کو کال کرو اگر اس نے فوری گرفتاری نہ دی تواس کی ماں کا ریپ کر دیں گےپھر پولیس والے عثمان ڈار کی ماں کو بیڈروم میں لے گئے
اور دروازہ بند کر دیا پھر عثمان ڈار کی بوڑھی والدہ کا دوپٹہ نوچ ڈالا
جس پر عثمان ڈار کی بہن چلائی کہ یہ آپ لوگ کیا کررہے ہیں جس پر ایک پولیس والا بھاگ کر آتا ہے اور کھڑکی کے سامنے پردہ کردیتا ہے
یہ ہم کس معاشرے میں جی رہے ہیں، ان پولیس والوں کو کس قسم کی ماؤں نے جنا ہے ؟