Che Guevara`s Diary
By Ahmedchawla 4 views 1 year ago
چی گویراکی ڈائری ۔
کیوباکےمشہورگوریلاجنگجو "چی گویرا"کی کہانی،اس کی اپنی زبانی۔
اس ویڈیومیں کیوباکےصدرفیڈرل کاستروکے قلم سےنکلا کتاب کاپیش لفظ بیان کیاگیاہے، جس سے کتاب کےمندرجات پر روشنی پڑتی ہے۔
ویڈیوکو مکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے