What is The Lucknow School of Poetry
By Ahmedchawla 15 views 1 year ago
لکھنؤکادبستانِ شاعری۔
ڈاکٹرابواللیث صدیقی کی یہ کتاب دراصل ایک مقالہ ہے،جس میں قدیم لکھنؤمیں اردوشاعری کی ابتداءا ورعروج کےبارے میں بتایاگیاہے۔ ساتھ ہی مختلف شعرائےلکھنؤکےکلام پرتبصرہ بھی کیاگیاہے۔اس ویڈیوکاعنوان"لکھنویت کیاہے" ہے
اس معلوماتی ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔