Feeling Guilty, A Psychological Problem
By Ahmedchawla 24 views 1 year ago
نبئ اکرم ﷺ بطورِماہرِ نفسیات
محترمہ سیّدہ سعدیہ غزنوی کی یہ صدارتی انعام یافتہ کتاب سیرتِ مبارکہ کے ایک اہم پہلوکااحاطہ کرتی ہے کہ نفسیاتی امراض کےبارے میں شریعتِ مطہرہ نےکیارہنمائی فرمائی ہے۔
اس ویڈیومیں احساسِ گناہ(جواگرحدسےبڑھ جائےتونفسیاتی مرض بن جاتاہے)کےبارےمیں بتایاگیاہے۔
اس معلوماتی ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔