Ahmedchawla

آوازِاردوکےذریعےسےدنیابھرمیں چھپنےوالےاردوادب کوآڈیوفارمیٹ میں منتقل کیاجارہاہے۔آپ بھی آوازِاردوسےسوشل میڈیاپررابطہ کرکےکسی کتاب کوآڈیوفارمیٹ میں سن سکتےہیں۔ سوشل میڈیالنکس یہ ہیں Through Awaz-Urdu, Urdu literature published in the world is being transmitted in audio format. You can also listen to a book in audio format by contacting Awaz-Urdu on social media. Here are the social media links https://twitter.com/awaze_urdu Instagram.com/awazeurdu7 Facebook.com/awazeurdupk Subscribe my channel: https://www.youtube.com/channel/UCgKBI_2UEZZg7mTTj1KbkWATwitter.com/awaze_urdu Read my Blogs at: https://www.reviewplusss.com/ Connect me at: linkedin.com/in/awazeurdu Join WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/DvecS456s2W0HqMmZVyBPD Email: awazeurdu7@gmail.com

641 videos
133 followers
غزوہ بدر

غزوہ بدر

47 views
معجزات میں غزواتِ رسول میڈرڈ(اسپین)سےتعلق رکھنےوالےسیدفیاض حسین شاہ نےیہ کتاب تالیف فرمائی ہے۔زُمرہءتاریخ کی اس ویڈیوکویوم الفرقان(17رمضان المبارک) کےحوالےسےپیش کیاجارہاہے۔
Mother Psychology.

Mother Psychology.

21 views
ہماری جنسی اورجذباتی زندگی ڈاکٹرسلیم اخترکےانسانی جذبات اورنفسیات کےموضوع پرلکھےگئےطویل ومختصرمضامین کامجموعہ، جس میں سےآج بزمِ خواتین کےلئےایک مضمون کاانتخاب کیاہے۔
Nostalgia.

Nostalgia.

20 views
دلی کی چندعجیب ہستیاں اشرف صبوحی کی یہ کتاب چند شخصی خاکوں کامجموعہ ہے۔پرانی دلی کےچند منفردکرداروں کی خصوصیات کواچھوتےاندازمیں بیان کیاہے۔زُمرہءشخصیات کی اس ویڈیومیں خواجہ انیس...
Punjab Archives.

Punjab Archives.

6 views
1924ء تا 2024ء: نوکری پیشہ لوگوں کی داستان معروف کالم نگارخالد مسعود خان کایہ کالم دوحصوں میں روزنامہ دنیامیں شائع ہوا۔زمرہءکالم کی اس ویڈیومیں پنجاب آرکائیوز(یعنی وہ...
The Ear.

The Ear.

0 views
کان لگاکے آوازِاردوکی محفلِ طنزومزاح کےلئےکان(عضوِجسم)سےمرعق ایک شگفتہ مضمون ملاحظہ فرمائیں۔خلافِ معمول یہ مضمون کسی حوالےکےبغیرہے۔ اگرآپ کواس کاحوالہ معلوم ہوتوکمنٹ سیکشن میں...
Quaid e Azam Quotes.

Quaid e Azam Quotes.

64 views
پاکستان۔تصورسےحقیقت تک علامہ اقبالؒ اورقائداعظمؒ کےافکاروفرمودات کی روشنی میں بزمِ اقبال کےتحت شائع ہوئی اس کتاب میں تحریکِ پاکستان کےدوران دیےگئے علامہ اقبالؒ اورقائداعظمؒ...
After Hajj.

After Hajj.

27 views
ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔ آوازِاردوفیس بُک پیج کوفالوکیجئے،اس پیج پرتعارفِ کتب پرمبنی تبصرے بھی پیش کئےجاتےہیں۔
Pure Language.

Pure Language.

25 views
اسلامی تہذیب کی تفہیمِ جدید یہ کتاب ڈاکٹرمحمدعلی ضنادی کےعربی مقالہ"مقدمات فی فہم الحضارۃالاسلامیہ "کااردوترجمہ ہے ۔مترجم جناب محمدسعودعالم قاسمی ہیں۔زُمرہ حالات وواقعات...
Terms of Poetry.

Terms of Poetry.

96 views
مقدمہ شعروشاعری مولاناالطاف حسین حالی ؒ کی شاہکار کتاب،جس نےاردوشاعری کی اصلاح میں اہم کرداراداکیا۔آوازِاردوکی بزمِ سخن میں اس کتاب کاایک اقتباس پیش کیاجارہاہے،جس سے شاعری...
Handshake.

Handshake.

25 views
غالب کےگھرشادی ہندوستان کےممتازمزاح نگارمنظورعثمانی مرحوم کےمزاحیہ مضامین کامجموعہ۔آوازِاردوکی محفلِ طنزومزاح میں اس کتاب سےمصافحے کےبارےمیں ایک شگفتہ تحریرپڑھی جارہی ہے۔