Quaid e Azam Quotes.
پاکستان۔تصورسےحقیقت تک
علامہ اقبالؒ اورقائداعظمؒ کےافکاروفرمودات کی روشنی میں
بزمِ اقبال کےتحت شائع ہوئی اس کتاب میں تحریکِ پاکستان کےدوران دیےگئے علامہ اقبالؒ اورقائداعظمؒ کےبیانات اورتقاریرجمع کی گئی ہیں۔ انگریزی سےاردوترجمہ اورتالیف پروفیسرڈاکٹرغلام حسین ذوالفقارنےکیاہے ۔یومِ پاکستان کےحوالےسےپیش کی گئی اس خصوصی ویڈیومیں 23مارچ،1943/44/45کےمواقع پرنشرکئےگئےقائدؒکےپیغامات پڑھ کرسنائےگئےہیں۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments
3 comments