Creator

Ahmedchawla

آوازِاردوکےذریعےسےدنیابھرمیں چھپنےوالےاردوادب کوآڈیوفارمیٹ میں منتقل کیاجارہاہے۔آپ بھی آوازِاردوسےسوشل میڈیاپررابطہ کرکےکسی کتاب کوآڈیوفارمیٹ میں سن سکتےہیں۔ سوشل میڈیالنکس یہ ہیں Through Awaz-Urdu, Urdu literature published in the world is being transmitted in audio format. You can also listen to a book in audio format by contacting Awaz-Urdu on social media. Here are the social media links https://twitter.com/awaze_urdu Instagram.com/awazeurdu7 Facebook.com/awazeurdupk Subscribe my channel: https://www.youtube.com/channel/UCgKBI_2UEZZg7mTTj1KbkWATwitter.com/awaze_urdu Read my Blogs at: https://www.reviewplusss.com/ Connect me at: linkedin.com/in/awazeurdu Join WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/DvecS456s2W0HqMmZVyBPD Email: awazeurdu7@gmail.com

641 videos
133 followers

Videos

Latest videos from Ahmedchawla

Heartbeat.

Heartbeat.

4 views •
محمداظہارالحق کاکالم۔ دل۔جوسینےمیں بائیں جانب دھڑک رہاہے۔ کیاجدید دورمیں رشتوں کی جذباتی وابستگی کم ہوگئی ہے؟آج کی ویڈیومیں سنئے۔ یہ ویڈیوآوازِاردویوٹیوب /رَمبَل اورفیب سپاٹ...
Comedy vs Tragedy.

Comedy vs Tragedy.

12 views •
پیش دستیاں ڈاکٹروحیدقریشی کی یہ کتاب ان کےطنزیہ ومزاحیہ مضامین کامجموعہ ہے۔آج محفلِ طنزومزاح کی اس ویڈیومیں اس کتاب کاپہلامضمون پڑھ کرسنایاجارہاہے۔
Get to know Allah.

Get to know Allah.

4 views •
من کی دنیا ڈاکٹرغلام جیلانی برق کی یہ کتابتعلق مع اللہ کےاسرار ورموزکوکھولتی ہے۔دعوتِ فکردیتی ہے۔کتاب میں کئی غیرمسلموں کی تحریروں کےحوالےبھی دئےہیں۔آوازِاسلام کی ویڈیوملاحطہ...
Hunting Crocodile. A Mystery.

Hunting Crocodile. A Mystery.

2 views •
شکاریات ازمحمدجسیم خان یہ نایاب کتاب جناب راشداشرف نےزندہ کتابیں سیریزکےتحت دوبارہ شائع کی ہے،جس میں سے ایک واقعہ آج زمرہ کہانی/ایڈونچرکی اس ویڈیومیں پیش...
Lebanon Beirut Travelogue.

Lebanon Beirut Travelogue.

2 views •
یورپ کی الف لیلیٰ۔علی سفیان آفاقی مرحوم خان صاحب اوربٹ صاحب کےساتھ آفاقی صاحب کےمختلف ممالک کےسفرنامےماہنامہ سرگزشت میں شائع ہوتےرہے۔آج سفرنامہ سیریزکی ویڈیومیں آفاقی صاحب...
Urdu Writing.

Urdu Writing.

10 views •
لسانیات،زبان اوررسم الخط۔ ڈاکٹراشرف کمال ۔ اس کتاب میں کسی بھی لکھائی کےطریقے رائج ہونےپرتحقیق پیش کی گئی ہے۔ آج زُمرہ ادبیات کی اس ویڈیومیں اردورسم اخط کالسانی وتاریخی پس...
My Best Friend.

My Best Friend.

2 views •
آج محفلِ طنزومزاح میں ڈاکٹراشفاق احمدوِرک کی "خاکہ زنی"کالطف اٹھایئے۔اس مضمون میں ڈاکٹرصاحب نےاپنےجگری دوست کاخاکہ لکھاہےجس کااقتباس آج کی ویڈیومیں پیش...
Borrowing Ladder. Story for Kids.

Borrowing Ladder. Story for Kids.

5 views •
اُدھارکی سیڑھی۔ گوشہءاطفال میں آج پیشِ خدمت ہےایک شریف اورملنساربونےکی کہانی ،جسےاس کی ایک بری عادت نےبڑی مشکل میں پھنسادیا۔ ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔
How to deal with Orientalism?

How to deal with Orientalism?

10 views •
نظریاتی جنگ کےمحاذ مولانامحمداسماعیل ریحان کی اس کتاب کااقتباس آج آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں پیش کیاجارہاہے،جس میں اہلِ مغرب کےنظریہ ءاستشراق کامقابلہ کرنےکےلئےکچھ تجاویزدی گئی...
The Handpump. A Terrible Night Story.

The Handpump. A Terrible Night Story.

4 views •
محمدمنشاء یاد کاافسانوی مجموعہ۔خلا اندرخلا۔ آج زُمرہ افسانہ میں اس کتاب سے پہلا افسانہ "بوکا" پڑھاگیاہے۔ایک رات ،جب سب گھروالےایک جیسےخوفناک خواب دیکھ رہےتھے۔کیوں؟...