The speech on Iqbal Day.
افکارِ پریشاں
جسٹس ایم۔آر۔کیانی کے مزاحیہ مضامین پرمشتمل کتاب میں سےایک مضمون پیشِ خدمت ہے، جس کاعنوان ہے
ساڈےخواباں وِچ آیاکرو۔
یہ ایک فرضی تقریرہےجویومِ اقبال پرکی گئی۔چوں کہ اس کاعنوان پنجابی زبان میں ہے،اس لئےویڈیوکی مناسبت سےاردوعنوان تفویض کیاگیا۔
ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments