Urdu Ghazal Poetry Narration.

7 Views
بحرالفصاحت حکیم نجم الغنی خاں نجمی رام پوری کی تالیف اورڈاکٹرکمال احمدصدیقی کی تدوین کردہ اس کتاب کوقومی کونسل برائےفروغ اردوزبان نےنئی دہلی سےشائع کیاہے،کتاب دوجلدوں میں ہے۔ اس ویڈیومیں کتاب کےپہلےحصے کےباب"اقسامِ نظم" کا مضمون"بیانِ غزل"پڑھ کرسنایاگیاہے۔ ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔

Comments