Aurangzeb Alamgir.
شاہجہاں کےایامِ اسیری اورعہدِ اورنگزیب۔
مشہورفرانسیسی سیاح ڈاکٹربرنیرکابارہ سالہ روزنامچہ(1668-1656)،جس کااردوترجمہ خلیفہ سیدمحمدحسین مرحوم(میرمنشی ریاست پٹیالہ) نےکیاہے۔ اس کتاب میں شاہجہاں کےایامِ اسیری،اورنگزیب کےبھائیوں کےدرمیان اقتدارکی کشمکش اوراس دورکےسیاسی،معاشرتی اورمذہبی حالات تحریرکئےگئےہیں۔
اس ویڈیومیں دربارِمغلیہ کےامراءورؤساءکےحالات بیان کئےگئےہیں۔
آوازِاردوکےتحت ہردوسری جمعرات کوتاریخی ویڈیوزپیش کی جاتی ہیں۔
ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔