Hazrat Usman Ghani (R.A).
سیرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ۔
جناب ابونعمان سیف اللہ خالدکی یہ کتاب تاریخِ خلفائےراشدین پرمبنی کتب سیریز کاحصہ ہے۔
دامادِرسول، سیدناعثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ کےیومِ شہادت پرآوازِاردوکی پیشکش
اس ویڈیومیں دورانِ قید باغیوں سے کی گئی گفتگوکابیان ہے۔
یہ ویڈیوہرجمعہ اپلوڈہونےوالی آوازِاسلام ویڈیوزکےسلسلےمیں پیش کی گئی۔
ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔