What is Truth?
سچ کیاہے؟۔
جسٹس(ریٹائرڈ)سجادعلی شاہ کی اس کتاب کا اقتباس آوازِاردوکےزُمرہ حالات وواقعاتِ عالم کےتحت پیش کیاجارہاہے۔ ہردوسرےمنگل کواس طرح کی ویڈیوزپیش کی جاتی ہیں،اس سلسلے میں ایک دفعہ پوری دنیاکےاورایک دفعہ خصوصا" پاکستان کےحالات کےبارے میں کتابوں سےاقتباسات پڑھ کرسنائےجائیں گے۔ ان شاءاللہ
اس ویڈیومیں مشہورِ زمانہ "اٹھاون ٹوبی"کےبارےمیں شاہ صاحب کےخیالات بعنوان"دہشت گردی کیوں ہوتی ہے"پڑھےگئےہیں۔
ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
nice
Comments
1 comment