The BookShop.

18 Views
پائینئربُک ہاؤس علی اکبرناطق کایہ مضمون کافی عرصہ پہلےایک بلاگنگ سائٹ پرشائع ہوا۔ میری اس میں دلچسپی کی وجہ یہ ہےکہ جس دوکان کااس ویڈیومیں ذکرہے،ایک عرصہ تک میں اس کےدروازےکےآگےسےگزرتارہا۔ ایم-اے۔جناح روڈپرسول ہسپتال کےسگنل کےساتھ واقع اس کتب خانےکی ازسرِنوآبادی کاذکرشائقینِ کتب کی دلچسپی کاباعث ہوگا۔ ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔

Comments

1 comment
Zoraizstories • 3 years ago
Hello! I subscribed to your channel, please subscribe to mine, and watch video thank you!