Imam Hussain & Yazeed. Part. 2
رُسوماتِ محرم الحرام اورسانحہءکربلا
یومِ عاشورہ (10محرم الحرام)کےموقع پرآوازِاردوکی پیشکش
حافظ صلاح الدین یوسف نےاپنی کتاب میں امام ابنِ تیمیہؒ کی تصنیف"منہاج السُّنہ"کاایک اقتباس نقل کیاہے،جس میں امام صاحبؒ نےامام حسین رضی اللہ عنہ کےعزمِ عراق کےبعدکےواقعات اوران کےنتائج پر روشنی ڈالی ہے۔اس نقطہءنظرکومکمل سمجھنےکےلئےویڈیوکے دونوں حصےدیکھئے۔
ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔