Marriage in England.
چل چنبیلی باغ میں
ہندوستان کےمشہورشاعر، نقاد اورادیب مظفرحنفی مرحوم کاسفرنامہءانگلستان، جہاں وہ اپنےصاحبزادےپرویزمظفرکی شادی میں تشریف لےگئے۔
اس ویڈیومیں آپ کواس شادی کامنظرنامہ ملےگا۔دیکھئے! ہندوستانی مسلمان خاندان برطانیہ میں شادی کس طرح کرتےہیں۔
ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments