Discussions of Companions.
مقامِ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین
مفتی محمد شفیع رحمۃ اللہ علیہ نےاس کتاب میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کےباہمی اختلافات کوموضوع بنایاہے۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں سنئےکہ قرآن وحدیث میں مسلمانوں کو اس بارےمیں کتنی واضح ہدایات دی گئی ہیں۔