Last Days.

21 Views
انسانیت موت کےدروازےپر مولاناابوالکلام آزادنےاس کتاب میں مشہورلوگوں کےآخری ایام کےبارےمیں تفصیلات بیان کی ہیں۔ سب سےپہلےآنحضرت ﷺ کی رحلت کابیان ہے۔ آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں حضرت محمدﷺ کےاس فانی دنیامیں گزرےآخری پانچ ایام کوترتیب وار بیان کیاہے۔

Comments

1 comment
Qasim0332 • 3 years ago
Ma Sha Allah nice.. Please subscribe my channel