Funny Urdu Column.

28 Views
شیشہ وتیشہ! شاہدصدیقی کےمزاحیہ کالمز کامجموعہ ہے،جس میں ان کے ادبی، سماجی اورسیاسی کالمزکےعلاوہ ان کی نظمیں بھی ہیں ۔اسے مجتبیٰ حسین نےمرتب کیاہے۔آج محفلِ طنزومزاح کی ویڈیومیں سماجی کالمزسےانتخاب ملاحظہ فرمائیں۔ کالم کےآخرمیں تاریخِ اشاعت بھی دی گئی ہے۔

Comments