Storytelling Skill.

3 Views
داستانوں کاعروج وزوال ڈاکٹرصغیرافراہیم کےاس مقالےمیں فنِ داستان گوئی کےبارےمیں مفیدمعلومات فراہم کی گئی ہیں۔آوازِاردوکےزُمرہءادبیات کی اس ویڈیومیں داستان کامقصداورضرورت بیان کابیان ہے۔ہرتیسرےسومواراردوادب کےبارےمیں معلوماتی مضامین اورکتابوں کےاقتباسات پیش کئےجاتےہیں۔

Comments