Indirect Correction.

Ahmedchawla
36 Views
غلطیوں کی اصلاح کانبوی طریقہءکار۔ علامہ محمدصالح المنجدکی اس کتاب کاترجمہ وتفہیم جناب عطاءاللہ ساجدنےکیاہے۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں اس کتاب کاایک باب پڑھاگیا،جس کاعنوان ہے۔ "غلطی کرنےوالےکوبراہِ راست مخاطب کرنےکےبجائےعمومی وضاحت پراکتفاکرنا" اس ویڈیومیں ایک عمومی مسئلےکی نشاندہی کی گئی ہے،جس کی رعایت نہ رکھنااکثرتعلقات کی خرابی کاسبب بنتاہے۔

Latest Videos

Partner Program Latest Videos Terms of Service About Us Copyright Cookie Privacy Contact