Thomson College Roorkee.
تھامسن کالج روڑکی۔
جناب رضاعلی عابدی کاایک اورکالم پیشِ خدمت ہے۔تحریرکی طرح ان کااندازِبیاں بھی لاجواب ہے،جب ہی توبی بی سی لندن میں عرصہءدرازتک خدمات انجام دیتےرہے۔آج زُمرہءکالم کی اس ویڈیومیں برطانوی ہند میں قائم شدہ ایک کالج کےبارےمیں بتایاگیاہے،جہاں انجینئرنگ کی تعلیم اردومیں دی جاتی تھی۔یہ کالج آج ہندوستان میں "آئی۔آئی۔ٹی۔روڑکی "کہلاتاہے
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Nice video Subscribe to my channel plzzzz help me to earn some money and I will do the same for you
Comments
1 comment