The Story of Dr. Abdul Samad.
ڈاکٹرعبدالصمدکی کہانی،ان کی اپنی زبانی
بلوچستان کےپسماندہ علاقےسےتعلق رکھنےوالا ایک بچہ،جسے"بڑے"اسکول کی پرنسپل نےیہ کہہ کرداخلہ نہ دیاکہ"تم اپنےباپ کےساتھ کھیتی باڑی کرو"،کیسے اسپیس سینٹرتک پہنچا۔
پاکستان کانام روشن کرنےوالےڈاکٹرعبدالصمدکی کہانی زُمرہءشخصیات کی اس ویڈیومیں سنئے۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments