I tried to sleep.

37 Views
نیکی کر،تھانےجا ابراہیم جلیس مرحوم کی یہ کتاب ان کےمزاحیہ مضامین کامجموعہ ہے۔آوازِاردوکی محفلِ طنزومزاح میں آج ان کاجومضمون پڑھاگیا،ا س میں موصوف کوان کےپردیسی دوست کی جانب سےایک ذمہ داری دی گئی،جسےپوراکرنےکےلئےانہیں رات کوجلدسوناتھا۔پھرکیاہوا؟؟ویڈیودیکھئے۔

Comments